خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

نیوز ڈیسک

1503 تحریریں

مصنف کی تحریریں

کوڑے والا موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی سے تکرا گیا 3 افراد زخمی، ریسکیو
جھنگ

کوڑے والا موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی سے تکرا گیا 3 افراد زخمی، ریسکیو

کوڑے والا موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی سے تکرا گیا 3 افراد زخمی، ریسکیو کے مطابق حادثے واصو آستانہ کے رہائشی 25 سالہ دانش،22 سالہ عرفان حیدر اور 6 سالہ ایمان…

26 December 2025
ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈرنے اپنے آفس میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پرشہریوں کے مسائل سنے
جھنگ

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈرنے اپنے آفس میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پرشہریوں کے مسائل سنے

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات و مسائل کا ازالہ جاری ہے۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈرنے اپنے آفس میں اوپن…

26 December 2025
ریسکیو 1122 جھنگ کرسمس کے موقع پر ہائی الرٹ  عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات
جھنگ

ریسکیو 1122 جھنگ کرسمس کے موقع پر ہائی الرٹ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سلطان محمود کی ہدایات پر کرسمس کے موقع پر ریسکیو 1122 جھنگ کو ضلع بھر میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اقلیتی برادری کی مذہبی تقریبات کے دوران مکمل تحفظ…

25 December 2025
پاکستان نیچرل میڈیکل ایسوسی ایشن جھنگ کے زیرِ اہتمام طبِ یونانی پر اہم پروگرام
جھنگ

پاکستان نیچرل میڈیکل ایسوسی ایشن جھنگ کے زیرِ اہتمام طبِ یونانی پر اہم پروگرام

پاکستان نیچرل میڈیکل ایسوسی ایشن جھنگ کے زیرِ اہتمام طبِ یونانی: مسائل، امکانات اور مستقبل کے موضوع پر ایک اہم اور بامقصد پروگرام پریس کلب جھنگ میں منعقد ہوا۔ پروگرام میں ضلع جھنگ کی…

24 December 2025
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیرِ صدارت ٹریفک سٹاف کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
جھنگ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیرِ صدارت ٹریفک سٹاف کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیرِ صدارت ٹریفک سٹاف کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی ایس پی ٹریفک سعید احمد دھولکہ بھی ہمراہ موجود تھے۔ اجلاس میں…

24 December 2025
واسا جھنگ کا سخت نوٹس بغیر سیپٹک ٹینک سیوریج خارج کرنا ممنوع۔
جھنگ

واسا جھنگ کا سخت نوٹس بغیر سیپٹک ٹینک سیوریج خارج کرنا ممنوع۔

ترجمان واسا کی جانب سے جاری کئے گئے پریس ریلیز کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر واسا جھنگ کی ہدایت پر شہر بھر کے تمام نجی اسکولوں ،تعلیمی اداروں،ہسپتالوں ، نجی کیلنکس،ہوٹل، ریسٹورینٹس، کیفے کو ہدایات…

22 December 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں