خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

نیوز ڈیسک

1503 تحریریں

مصنف کی تحریریں

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر محکمہ صحت کے افسران سمیت دیگر تمام متعلقہ محکموں کے سربراہان بھی موجود تھے۔رواں ماہ 13…

9 October 2025
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال تارڑ  نے کمسن لڑکی کو زیادتی کے بعد آگ لگا کر قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔
جھنگ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال تارڑ نے کمسن لڑکی کو زیادتی کے بعد آگ لگا کر قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال تارڑ کی عدالت نے کمسن لڑکی کو زیادتی کے بعد آگ لگا کر قتل کرنے کے سنگین مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم عبدالقیوم کو سزائے موت سنا…

8 October 2025
سابق ممبر صوبائی اسمبلی محمد اسلم بھروانہ اور ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
جھنگ

سابق ممبر صوبائی اسمبلی محمد اسلم بھروانہ اور ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سابق ممبر صوبائی اسمبلی محمد اسلم بھروانہ اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں…

8 October 2025
گزشتہ چار ماہ سے ضلع جھنگ کے تمام اے ای اوز کو ان کا جائز حق، یعنی انسپیکشن الاؤنس تاحال ادا نہیں کیا گیا۔ سید عدیل حیدر شاہ
جھنگ

گزشتہ چار ماہ سے ضلع جھنگ کے تمام اے ای اوز کو ان کا جائز حق، یعنی انسپیکشن الاؤنس تاحال ادا نہیں کیا گیا۔ سید عدیل حیدر شاہ

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ، اور متعلقہ اعلیٰ حکام کی توجہ ضلع جھنگ کے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو درپیش شدید مالی اور انتظامی مشکلات کی جانب مبذول کرانا چاہتا ہوں۔گزشتہ چار ماہ سے ضلع جھنگ…

7 October 2025
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنے جاری حکومتی اقدامات اور محکمانہ سروسز کا جائزہ لینے کے حوالے سے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی
جھنگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنے جاری حکومتی اقدامات اور محکمانہ سروسز کا جائزہ لینے کے حوالے سے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرعوام کے مفاد عامہ کے حوالہ سے حکومتی اقدامات جاری ہیں۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل…

7 October 2025
کرائم کنٹرول کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام مزید متحرک، ہوٹلز، اڈوں اور کرایہ داروں کی سخت ویری فکیشن کا حکم
جھنگ

کرائم کنٹرول کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام مزید متحرک، ہوٹلز، اڈوں اور کرایہ داروں کی سخت ویری فکیشن کا حکم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ، کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے تمام تھانہ جات کے فوکل پرسنز کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی صدارت کی، جس میں سمارٹ آئی، ٹریول آئی اور ٹی آر ایس…

7 October 2025
علی بھائی فرنیچر ہاؤس سرگودھا روڈ کے قریب دو موٹرسائیکلز میں تصادم 2 افراد زخمی،ریسکیو
جھنگ

علی بھائی فرنیچر ہاؤس سرگودھا روڈ کے قریب دو موٹرسائیکلز میں تصادم 2 افراد زخمی،ریسکیو

علی بھائی فرنیچر ہاؤس سرگودھا روڈ کے قریب دو موٹرسائیکلز میں تصادم 2 افراد زخمی،ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں محلہ جلال آباد کا رہائشی 28 سالہ اللہ رکھا اور محلہ رسول پورہ سرگودھا…

6 October 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں