خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ اور احمد پور سیال میں ٹریفک کے دو حادثات، 5 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیاسائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری
جھنگ

واسا کی جانب سے شہر بھر کی سیوریج لائنوں کی صفائی کا عمل جاری ہے ، سید صولت رضا

ایم ڈی واسا سید صولت رضا نے دی جھنگ ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کے شہر بھر میں سیوریج لائنوں کی صفائی کا عمل جاری ہے ، انہوں کیا کہ آج محلہ…

واسا کی جانب سے شہر بھر کی سیوریج لائنوں کی صفائی کا عمل جاری ہے ، سید صولت رضا

ایم ڈی واسا سید صولت رضا نے دی جھنگ ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کے شہر بھر میں سیوریج لائنوں کی صفائی کا عمل جاری ہے ، انہوں کیا کہ آج محلہ احمد نگر، گلی نالے والی،بستی گوہر عباس، رشید چوک،باب عمر، جھنگ سٹی سمیت شہر دیگر کئی علاقوں میں سیوریج کی لائنوں کی صفائی کی گئی جبکہ واسا جھنگ کی ٹیم گوجرہ روڈ پر ڈیسلٹنگ کا کام جاری رکھے ہوئے ہے، جو کہ گیٹوں سے شروع کیا گیا تھا اور اب بتدریج پورے روڈ پر پھیلایا جا رہا ہے۔

اس دوران سیوریج لائنوں میں موجود مٹی، پتھر اور رکاوٹیں صاف کی جا رہی ہیں تاکہ نکاسیٔ آب کا نظام بہتر اور مؤثر انداز میں کام کرے۔

واسا جھنگ شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ کچرا یا شاپرز سیوریج لائنوں میں نہ پھینکیں تاکہ یہ نظام بلا تعطل کام کرتا رہے اور شہر صاف ستھرا رہے۔

صاف ستھرا جھنگ، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں