نیوز ڈیسک
مصنف کی تحریریں

سیلاب متاثرہ علاقوں میں کل 24 ستمبر سے سروے کا آغاز ہو رہا ہے۔
ترجمان ضلعی حکومت کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ضلع بھر کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں کل 24 ستمبر سے سروے کا آغاز ہو رہا ہے۔ریونیو،اربن یونٹ،محکمہ زراعت اور پاک آرمی کے…
23 September 2025تحریر: نیوز ڈیسک
انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ فرینڈز فٹبال کلب نے جیت لیا
انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ جھنگ سٹی گراؤنڈ میں منعقد کیا گیا ۔ ٹورنامنٹ میں ضلع بھر سے بیس ٹیموں نے حصہ لیا ۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ فرینڈز فٹبال کلب اور کھوکھرا فٹبال کلب…
23 September 2025تحریر: نیوز ڈیسک
بستی اسلام آباد ٹوبہ روڈ دو گروپوں میں زمین کے تنازع پر جھگڑا 2 افراد زخمی
بستی اسلام آباد ٹوبہ روڈ دو گروپوں میں زمین کے تنازع پر جھگڑا 2 افراد زخمی، ریسکیو ذرائع کے مطابق رشتے داروں میں زمین کے تنازع پر جھگڑا ہوگیا گولی لگنے سے 42 سالہ…
23 September 2025تحریر: نیوز ڈیسک
پانچ طلباء کو حبسِ بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد اور جبرًا نازیبا حرکات وڈیو وائرل ہونے پر پولیس کا ایکشن، 3 ملزمان گرفتار
ظلم و بربریت کا افسوسناک واقعہ تھانہ شورکوٹ سٹی کی حدود پتن روڈ کے قریب سامنے آیا، جہاں پانچ طلباء کو حبسِ بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد اور جبرًا نازیبا حرکات پر…
23 September 2025تحریر: نیوز ڈیسک
تھانہ کوتوالی ،ہنی ٹریپ میں ملوث ملزمہ گرفتار، مقدمہ درج
پولیس نے جھوٹ اور فریب کا پردہ چاک کر دیا، جھنگ پولیس نے زنا کے ایک جھوٹے مقدمے کو نہایت باریک بینی اور پیشہ ورانہ تفتیش کے بعد خارج کر کے ایک بے گناہ…
22 September 2025تحریر: نیوز ڈیسک
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ کا جھنگ کا دورہ،500 سیلاب متاثرین خاندانوں کو دو ماہ کا راشن فراہم کیا گیا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے جھنگ کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر،ممبر صوبائی اسمبلی عابدہ بشیر،سابق ممبر صوبائی اسمبلی…
22 September 2025تحریر: نیوز ڈیسک
قطر چیئرٹی کے زیر اہتمام جھنگ میں فری آئی کیمپ کا آغاز,شیخ مکرم وحید نے دو روزہ فری آئی کیمپ کا افتتاح کیا۔
ھنگ یونین گروپ آف انڈسٹریز کے منیجنگ ڈائریکٹر شیخ مکرم وحید نے جھنگ سٹی اسپتال میں شفا ٹرسٹ آئی کیمپ کے تعاون سے قطر چیئرٹی کے زیر اہتمام دو روزہ فری آئی کیمپ کا…
22 September 2025تحریر: نیوز ڈیسک
آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے سنپال چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی
نشہ مکاؤ مہم کے سلسلے میں جھنگ پولیس کا فیصلہ کن آپریشن پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے سنپال چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ…
21 September 2025تحریر: نیوز ڈیسک
جھنگ پولیس کی بروقت کارروائی، بلائنڈ مرڈر ٹریس، تینوں ملزمان گرفتار
جھنگ پولیس نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اندھے قتل کو نہ صرف بروقت ٹریس کیا بلکہ اس میں ملوث سفاک ملزمان کو بھی قانون کی گرفت میں بھی…
21 September 2025تحریر: نیوز ڈیسک
بیرسٹر گوہر نے سیلاب متاثرین کے لئے نیشنل ایکشن پلان کی تجویز دے دی
جھنگ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں کے…
20 September 2025تحریر: نیوز ڈیسک