خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

نیوز ڈیسک

1503 تحریریں

مصنف کی تحریریں

محبوب قادر شاہ، سیکرٹری جنرل ہلالِ احمر پنجاب نے تحصیل احمد پور سیال کے موضع پیر عبدالرحمن اور اطراف کے گاؤں کا دورہ کیا
جھنگ

محبوب قادر شاہ، سیکرٹری جنرل ہلالِ احمر پنجاب نے تحصیل احمد پور سیال کے موضع پیر عبدالرحمن اور اطراف کے گاؤں کا دورہ کیا

سردار سلیم حیدر خان گورنر پنجاب / صدر ہلالِ احمر پنجاب اور میاں محمد حنیف (ستارۂ امتیاز) چیرمین ہلالِ احمر پنجاب کی ہدایات پر محبوب قادر شاہ، سیکرٹری جنرل ہلالِ احمر پنجاب نے ضلع…

20 September 2025
جھنگ فیصل آباد بائی پاس روڈ پر کار اور شہزور ڈالے میں تصادم حادثے میں پانچ افراد زخمی ریسکیو
جھنگ

جھنگ فیصل آباد بائی پاس روڈ پر کار اور شہزور ڈالے میں تصادم حادثے میں پانچ افراد زخمی ریسکیو

فیصل آباد بائی پاس روڈ پر کار اور شہزور ڈالے میں تصادم حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ریسکیو عملے نے تمام زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال…

19 September 2025
تھانہ قادرپور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شبیر عرف شبو گینگ کے چاروں کارندے گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کیا۔
جھنگ

تھانہ قادرپور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شبیر عرف شبو گینگ کے چاروں کارندے گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کیا۔

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت کریمنل گینگز کے خلاف پولیس کا کامیاب ایکشن, جھنگ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے ایک خطرناک چار…

19 September 2025
جھنگ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں گھروں اور فصلوں کے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے رواں ماہ 24 تاریخ سے سروے کا آغاز ہو گا،ڈپٹی کمشنر
جھنگ

جھنگ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں گھروں اور فصلوں کے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے رواں ماہ 24 تاریخ سے سروے کا آغاز ہو گا،ڈپٹی کمشنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب کے بعد متاثرہ علاقوں میں بحالی کےلئے ریلیف انتظامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے سیلاب متاثرین…

19 September 2025
شہر بھر میں گٹروں کی صفائی کے لئے ٹارگٹڈ آپریشن تیزی سے جاری ہے، شہر بھر کی سیوریج لائنوں کی صفائی بھی جلد شروع کی جائے گئی ،ایم ڈی واسا
جھنگ

شہر بھر میں گٹروں کی صفائی کے لئے ٹارگٹڈ آپریشن تیزی سے جاری ہے، شہر بھر کی سیوریج لائنوں کی صفائی بھی جلد شروع کی جائے گئی ،ایم ڈی واسا

(وحید اختر چوہدری سے) شہر بھر میں گٹروں کی صفائی کے لئے ٹارگٹڈ آپریشن تیزی سے جاری ہے ، شہر بھر کی سیوریج لائنوں کی صفائی بھی جلد شروع کی جائے گئی یہ بات…

19 September 2025
پولیس کا ٹاؤٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن پانچ مختلف تھانوں میں 6 بدنام زمانہ ٹاؤٹوں کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں حوالات میں بند کر دیا
جھنگ

پولیس کا ٹاؤٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن پانچ مختلف تھانوں میں 6 بدنام زمانہ ٹاؤٹوں کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں حوالات میں بند کر دیا

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی ہدایت پر جھنگ پولیس نے ٹاؤٹ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پانچ مختلف تھانوں میں 6 بدنام زمانہ ٹاؤٹوں کے خلاف مقدمات…

18 September 2025
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے حوالہ سے تمام ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے حوالہ سے تمام ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی کےلئے ریلیف انتظامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے سیلاب…

18 September 2025
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے خزاں سمسٹر 2025ء کے تمام داخلوں کی تاریخ میں 2 اکتوبر 2025تک توسیع کر دی گئی ہے
جھنگ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے خزاں سمسٹر 2025ء کے تمام داخلوں کی تاریخ میں 2 اکتوبر 2025تک توسیع کر دی گئی ہے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے خزاں سمسٹر 2025ء کے تمام داخلوں کی تاریخ میں 2 اکتوبر 2025تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جھنگ کیمپس…

18 September 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں