خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

نیوز ڈیسک

1503 تحریریں

مصنف کی تحریریں

دریائے چناب کا بڑا سیلابی ریلا باہو برج سے گذر رہا ہے ،گڑھ مہاراجہ شہر میں پانی داخل، جھنگ 261 دیہات متاثر،کل ہیڈ تریموں میں پانی سطح میں مزید کمی آئے گی
جھنگ

دریائے چناب کا بڑا سیلابی ریلا باہو برج سے گذر رہا ہے ،گڑھ مہاراجہ شہر میں پانی داخل، جھنگ 261 دیہات متاثر،کل ہیڈ تریموں میں پانی سطح میں مزید کمی آئے گی

ہیڈ تریموں پر سے اس وقت 3 لاکھ 99 ہزار 22 کیوسک کا سیلابی ریلا گذررہا ور یہاں پر پانی کی سطح کم ہوری ہے جبکہ باہو برج سے بڑا سیلابی ریلا گذر رہا…

2 September 2025
موٹر سائیکل مکینک کا اپنے شاگرد کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، پولیس نے ملزم کوگرفتار کرلیا
جھنگ

موٹر سائیکل مکینک کا اپنے شاگرد کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، پولیس نے ملزم کوگرفتار کرلیا

تھانہ وریام کے علاقہ قائم بھروآنہ میں موٹر سائیکل مکینک کا اپنے شاگرد پر تشدد کا معاملہ پولیس نے سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے پر ملزم کو گرفتارکر لیا ترجمان پولیس کے مطابق…

2 September 2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جھنگ میں تریموں بیراج کے قریب فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ
جھنگ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جھنگ میں تریموں بیراج کے قریب فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ

زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جھنگ میں تریموں بیراج کے قریب فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کیمپ میں مقیم مرد و خواتین سے گفتگو، بچوں کو تحائف پیش کیے…

1 September 2025
پنجاب ایمرجنسی سروسز کے سیکرٹری ڈاکٹر رضوان نصیر نے سیلاب متاثرہ علاقوں اور ریسکیو سنٹرل اسٹیشن کا دورہ کیا
جھنگ

پنجاب ایمرجنسی سروسز کے سیکرٹری ڈاکٹر رضوان نصیر نے سیلاب متاثرہ علاقوں اور ریسکیو سنٹرل اسٹیشن کا دورہ کیا

پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز ' تمغہ امتیاز) نے آج ضلع جھنگ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا کو بریفنگ…

1 September 2025
روٹری کلب جھنگ سینٹرل کی طرف سے سلاب سے متاثرہ افراد کے لیے فلڈ ریلیف کیمپ لگائے گئے
جھنگ

روٹری کلب جھنگ سینٹرل کی طرف سے سلاب سے متاثرہ افراد کے لیے فلڈ ریلیف کیمپ لگائے گئے

روٹری کلب جھنگ سینٹرل کی طرف سے سلاب سے متاثرہ افراد کے لیے علی اباد کے قریب بھکر روڈ/ سرگودھا روڈ/ ہیڈ تریموں میں فلڈ ریلیف کیمپ لگایئے گئے جہاں متاثرین کو کھانا میڈیکل…

31 August 2025
کمشنر فیصل آباد ڈویڑن راجہ جہانگیر انور اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنےماڈل خیمہ بستی ہیڈ تریموں کا دورہ کیا۔
جھنگ

کمشنر فیصل آباد ڈویڑن راجہ جہانگیر انور اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنےماڈل خیمہ بستی ہیڈ تریموں کا دورہ کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ ہے کمشنر فیصل آباد ڈویڑن راجہ جہانگیر انور اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنےماڈل خیمہ بستی…

31 August 2025
سیلاب کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام حفاظتی انتظامات مکمل ہیں۔اس حوالہ سے ضلعی انتظامیہ،پاک فوج و دیگر تمام ادارے الرٹ ہیں۔ ڈپٹی کمشنر
جھنگ

سیلاب کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام حفاظتی انتظامات مکمل ہیں۔اس حوالہ سے ضلعی انتظامیہ،پاک فوج و دیگر تمام ادارے الرٹ ہیں۔ ڈپٹی کمشنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام حفاظتی انتظامات مکمل ہیں۔اس حوالہ سے ضلعی انتظامیہ،پاک فوج…

30 August 2025
کمشنر ،آر پی اوفیصل آباد ، کمشنر مریم خان، پاک فوج کے افسران، ڈپٹی کمشنر  اور ڈی پی او نے موضع ننکانہ ریلوےلائن کا دورہ کیا۔
جھنگ

کمشنر ،آر پی اوفیصل آباد ، کمشنر مریم خان، پاک فوج کے افسران، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے موضع ننکانہ ریلوےلائن کا دورہ کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دریائے چناب میں سیلاب کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام حفاظتی انتظامات مکمل ہیں ۔ اس حوالہ سے کمشنر فیصل…

29 August 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں