خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

نیوز ڈیسک

1503 تحریریں

مصنف کی تحریریں

ریسکیو 1122 کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 63 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔
جھنگ

ریسکیو 1122 کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 63 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔

ریسکیو 1122 پنچاب کے ہنگامی عملے نے دریاۓ چناب میں آنے والے سیلاب کے باعث متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ انتہائی مشکل حالات میں انتھک محنت سے گزشتہ 24…

29 August 2025
دریائے چناب میں سیلابی ریلے کے دباؤ کو کم کرنے لئے موضع ننکانہ کے قریب ریلوے ٹریک کے بند توڑ دیا گیا
جھنگ

دریائے چناب میں سیلابی ریلے کے دباؤ کو کم کرنے لئے موضع ننکانہ کے قریب ریلوے ٹریک کے بند توڑ دیا گیا

دریا میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے ساتھ موضع ننکانہ ٹھٹہ ماہلہ کے قریب ریلوے ٹریک کا حفاظتی بند دھماکے سے اڑا دیا گیا،کمشنر فیصل آباد ڈویژن راجہ جہانگیر انور،کمشنر مریم خان،آر…

29 August 2025
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے دو ملین سے زائد کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔خواجہ سلمان رفیق
جھنگ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے دو ملین سے زائد کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔خواجہ سلمان رفیق

صوبائی وزیر صحت و پاپولیشن/انچارج فلڈ کنٹرول فیصل آباد ڈویژن خواجہ عمران نذیر اور چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کا دورہ جھنگ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے سیلابی صورتحال…

28 August 2025
دریا کے نشیبی علاقوں سے ابتک 72 ہزار سے زائد لوگوں کو اور 48 ہزار سے زائدمال مویشیوں کو منتقل کیا گیا،ترجمان ضلعی حکومت
جھنگ

دریا کے نشیبی علاقوں سے ابتک 72 ہزار سے زائد لوگوں کو اور 48 ہزار سے زائدمال مویشیوں کو منتقل کیا گیا،ترجمان ضلعی حکومت

دریائے چناب میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈی پی او بلال افتخار کیانی و پاک فوج کے افسران نے فلڈ ریلیف کیمپس کا دورہ کرکے انتظامات کا…

28 August 2025
دریاۓ چنا ب میں سیلاب صورت حال ، ہیڈ تریموں پر 8 لاکھ  کیو سک سے زائد پانی متوقع کل تک صورت حال واضع ہو جائے گی ڈپٹی کمشنر
جھنگ

دریاۓ چنا ب میں سیلاب صورت حال ، ہیڈ تریموں پر 8 لاکھ کیو سک سے زائد پانی متوقع کل تک صورت حال واضع ہو جائے گی ڈپٹی کمشنر

دریاۓ چناب میں سیلابی ریلا اس وقت ہیڈ قادر آباد سے گذر رہا ہے جہاں پانی کی آمد10 لاکھ 77 ہزار 951 کیوسک جبکہ اخراج آمد10 لاکھ 77 ہزار 951 جبکہ ہیڈ تریموں پر…

27 August 2025
نجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں ایک ہزار 200کلو جعلی کھویا و پنیر اور جانوروں کی آلائشوں سے تیار شدہ 2 ہزار 90لیٹر مضر صحت آئل بھی تلف
جھنگ

نجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں ایک ہزار 200کلو جعلی کھویا و پنیر اور جانوروں کی آلائشوں سے تیار شدہ 2 ہزار 90لیٹر مضر صحت آئل بھی تلف

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) فیصل آباد ڈویژن امتیازحسین کا جھنگ کا دورہ فوڈ سیفٹی ٹیمز کی ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) فیصل آباد ڈویژن امتیازحسین…

26 August 2025
جھنگ پولیس کی نشہ مکاؤ مہم،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بھر سے 8 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
جھنگ

جھنگ پولیس کی نشہ مکاؤ مہم،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بھر سے 8 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

منشیات کے خاتمے کیلئے پولیس کا فیصلہ کن آپریشن جاری نشہ مکاؤ مہم کے دوران گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بھر سے 8 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتارکر لئے گئے ملزمان کے قبضہ…

26 August 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں