خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

نیوز ڈیسک

1503 تحریریں

مصنف کی تحریریں

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ضلع بھر کے تمام تھانوں کے فرنٹ ڈیسک سٹاف سے خصوصی میٹنگ کی
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ضلع بھر کے تمام تھانوں کے فرنٹ ڈیسک سٹاف سے خصوصی میٹنگ کی

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ضلع بھر کے تمام تھانوں کے فرنٹ ڈیسک سٹاف سے خصوصی میٹنگ کی۔ میٹنگ میں فرنٹ ڈیسک کے مؤثر کردار، عوامی سہولت اور شفاف سروس…

12 August 2025
الائیڈ سکولز جھنگ کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحان میں پوزیشن ہولڈر طلباءو طالبات کو ایوارڈ دینے کی ایک تقریب کا انعقاد
جھنگ

الائیڈ سکولز جھنگ کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحان میں پوزیشن ہولڈر طلباءو طالبات کو ایوارڈ دینے کی ایک تقریب کا انعقاد

الائیڈ سکولز جھنگ کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحان میں پوزیشن ہولڈر طلباءو طالبات کو ایوارڈ دینے کی ایک تقریب مقامی مارکی میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کے مہمانان خصوصی سی ای او ایجوکیشنل…

8 August 2025
تھانہ صدر جھنگ کے قتل کے مقدمہ نمبری 983/25 کے ملزم خالد عباس کے بھائی بدر عباس اور دیگر اہل خانہ کے ساتھ پریس کانفرنس
جھنگ

تھانہ صدر جھنگ کے قتل کے مقدمہ نمبری 983/25 کے ملزم خالد عباس کے بھائی بدر عباس اور دیگر اہل خانہ کے ساتھ پریس کانفرنس

ہمارے بھائی کو قتل کرکے نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے کھیتوں میں پھینک دئیے گئے اور نعش کو ناقابل شناخت بنانے کے بعد مقتول کے خلاف ایک خاتون کے قتل کا مقدمہ درج…

6 August 2025
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیااورشہریوں سے ادویات کی فراہمی اور طبی سہولیات بارے دریافت کیا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیااورشہریوں سے ادویات کی فراہمی اور طبی سہولیات بارے دریافت کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال…

6 August 2025
جھنگ کے98 افراد باہم معذوری میں مینول ایکٹیویٹڈ و پیڈرائیٹرک ویل چیئرز، وائٹ کین سٹکس، واکرز، ہیرنگ ایڈز اور معاون ڈیوائسسز کی تقسیم
جھنگ

جھنگ کے98 افراد باہم معذوری میں مینول ایکٹیویٹڈ و پیڈرائیٹرک ویل چیئرز، وائٹ کین سٹکس، واکرز، ہیرنگ ایڈز اور معاون ڈیوائسسز کی تقسیم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر خصوصی افراد کو خودمختار بنانے کے حوالے سے دوسرے مرحلے میں ضلع جھنگ کے98 افراد باہم معذوری میں مینول ایکٹیویٹڈ و پیڈرائیٹرک ویل چیئرز، وائٹ…

6 August 2025
افغان پی او آر کارڈ ہولڈرز کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل فوری شروع کرنیکا فیصلہ
متفرق

افغان پی او آر کارڈ ہولڈرز کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل فوری شروع کرنیکا فیصلہ

وزارت داخلہ نے پروف آف رجسٹریشن (PoR) کارڈ ہولڈر افغان شہریوں کی وطن واپسی سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رضاکارانہ واپسی کا عمل…

5 August 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں