خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

نیوز ڈیسک

1503 تحریریں

مصنف کی تحریریں

تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش بابر علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا 10 کلوگرام سے زائد چرس برآمد۔
جھنگ

تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش بابر علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا 10 کلوگرام سے زائد چرس برآمد۔

ڈرگز فری پنجاب کے ویژن کی تکمیل کی جانب ایک اور اہم پیش رفت، جھنگ پولیس نے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ میں انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب کارروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش بابر…

28 July 2025
سیکرٹری روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی کاروائی غیر معیاری سنلڈرز کا استعمال 13 گاڑیاں اور سلنڈر قبضے میں لے لئے گئے
جھنگ

سیکرٹری روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی کاروائی غیر معیاری سنلڈرز کا استعمال 13 گاڑیاں اور سلنڈر قبضے میں لے لئے گئے

ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر سیکرٹری ڈسٹرکٹ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے ی غیر معیاری سنلڈرز کا استعمال 13 گاڑیاں اور سلنڈر قبضے میں لے لئے ، غیر معیاری سلنڈر کے خلاف…

26 July 2025
ہیڈ تریموں پر پانی 74 ہزار کیوسک تک پہنچ گئی دریا چناب کے کنارے آباد چک میکھانہ، کہروڑا باقر، چک کچہ سمیت کچھ علاقے جزوی متاثر
جھنگ

ہیڈ تریموں پر پانی 74 ہزار کیوسک تک پہنچ گئی دریا چناب کے کنارے آباد چک میکھانہ، کہروڑا باقر، چک کچہ سمیت کچھ علاقے جزوی متاثر

ہیڈتریموں شام 6 بجے پانی کی آمد 74 ہزار 8 سو 10 کیوسک ہے اخراج 64 ہزار 3 سو 10 کیوسک ہے ،جبکہ دریا کنارے آباد کچھ بستیاں جن میں کہروڑہ باقر ، چک…

25 July 2025
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو ا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو ا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو ا جس میں متعلقہ محکموں کے افسران سمیت ضلعی افسران بھی شریک تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ضلع میں جاری ترقیاتی…

25 July 2025
چینی کی فروخت 170 روپے فی کلو پر یقینی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک ، اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کے مختلف دوکانوں پر چھاپے
جھنگ

چینی کی فروخت 170 روپے فی کلو پر یقینی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک ، اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کے مختلف دوکانوں پر چھاپے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مارکیٹ میں چینی کے مقررہ نرخوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔اس ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے…

25 July 2025
انسداد ڈینگی سرگرمیوں کی سرویلنس سمیت فیلڈ سٹاف کی سو فیصد حاضری ہر صورت یقینی بنائی جائے ۔ ڈپٹی کمشنر
جھنگ

انسداد ڈینگی سرگرمیوں کی سرویلنس سمیت فیلڈ سٹاف کی سو فیصد حاضری ہر صورت یقینی بنائی جائے ۔ ڈپٹی کمشنر

پٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی مہم پر عملدرآمدکے حوالہ سے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کو بہتر بنانے کےلئے ضلع بھر میں ڈینگی کی تازہ صورتحال کو براہ راست…

25 July 2025
دریائے چناب اورجہلم میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ہیڈ تریموں کا دورہ کیا
جھنگ

دریائے چناب اورجہلم میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ہیڈ تریموں کا دورہ کیا

دریائے چناب اور جہلم میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ہیڈ تریموں کا دورہ کیا.اس موقع پر انہوں نے پانی کی آمد و اخراج کے حوالے سے…

24 July 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں