
پاکستان کی انیس سال سے کم عمرخواتین کرکٹ ٹیم ڈھاکہ میں ہے جہاں وہ بنگلہ دیش کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پہلاٹی ٹونٹی میچ بدھ کو کاکسس بازار میں کھیلاجائے گا۔
READ MORE
سعودی عرب کے شہر کھوبر میں عالمی فٹنس چیلنج اور باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے کانسی کے تین تمغے حاصل کرلیے ہیں۔ چیمپئن شپ میں 57ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا، جہاں پاکستانی دستے نے غیر معمولی مہارت اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ صدف صدیقی نے ورلڈ ویمنز ماسٹرز کیٹیگری میں کانسی
READ MORE
پٹرولیم کے وزیر علی پرویز ملک نے پاکستان میں زیر زمین اور زیر سمندر تیل اور گیس کی تلاش میں ٹرکش پیٹرولیم کی شرکت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وہ پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نیزیراوغلو سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں
READ MORE
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ماحول دوست منصوبوں کیلئے مالی تعاون بڑھانے، سرسبز قومی درجہ بندی کے نفاذ اور پائیدار ماحول کیلئے لائحہ عمل وضع کرنے کے حوالے سے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وہ اسلام آباد میں انٹرنیشنل فیڈریشن آف اکائونٹنٹس کے صدر ژاں بوکو کی قیادت میں ایک وفد سے گفتگو
READ MORE