
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی فورسز کے تازہ حملوں میں کم از کم تین فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے نسل کشی کے مسلسل حملوں میں ستر ہزار ایک سو سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
READ MORE
ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے تائی پو ڈسٹرکٹ کے ہونگ فو کورٹ میں لگنے والی آگ کے متاثرین کے لیے تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس سلسلے میں ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت کے ہیڈکوارٹر میں ایک تقریب میں پرچم سرنگوں کیا گیا۔اس کے علاوہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے
READ MORE
وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی افغان شہریوں کی ان کے ملک واپسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ وزیرداخلہ نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سترہ ستمبر تک طورخم باڈر سے چار لاکھ افغان شہریوں کو وطن واپس بھیجا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں
READ MORE
وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں پولیس موبائل وین کے قریب دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو کچلنے کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا حکومت دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے جو نہتے اور معصوم شہریوں
READ MORE