
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے لاہور میں خصوصی بچوں کیلئے کھانے کی فراہمی کے پروگرام کا افتتاح کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں تین سو تین اداروں میں اس پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہزاروں خصوصی بچے ان مراکز سے فائدہ اٹھا
READ MORE
چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) چوہدری طارق سبحانی نے کہا ہے کہ ادارے نے عوام کو معیاری اور مؤثر خدمات فراہم کرنے کے لیے متعدد انقلابی اقدامات متعارف کرائے ہیں جن میں ای۔رجسٹریشن، ای۔اسٹیمپ، ڈی ڈی ایم ڈیش بورڈ، فرد، انتقال اور رجسٹریشن آف ڈید شامل ہیں۔ ریڈیو پاکستان کے نمائندے قاسم بخاری سے
READ MORE
سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے آج کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے ہرا دیا سری لنکانے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اووررز میں 184 رنز بنائے جبکہ اس کے 5 کھیلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پاکستان نے 20 اوورز میں 7 کھیلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر 178 رنز بنائے۔
READ MORE
پاکستان اور کویت نے توانائی کے شعبے میں نئی راہیں تلاش کرنے اور روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور کویت کے سفیر نصر عبدالرحمن جسرالموتارئی کی ملاقات کے دوران ہوا۔ اس موقع پر وزیر پٹرولیم نے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد،
READ MORE