
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت پاکستان ترقی اور معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے۔ آج (منگل) کراچی میں خوراک و زراعت کی نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی مصنوعات کو ویلیو ایڈیشن اور
READ MORE
راولپنڈی میں جاری سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریزمیں سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنائے۔ سری لنکا نے مطلوبہ ہدف 18 اعشاریہ 2 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصاں پر حاصل کرلیا۔
READ MORE
پہلا بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأت آج اسلام آباد میں دوسرے روز بھی جاری ہے۔ دوسرے دن کے مقابلے میں لیبیا، آئیوری کوسٹ، نائیجر، شام، عراق، ازبکستان، مصر، نائیجیریا، کرغزستان، سیرا لیون، گنی اور پاکستان سے کل بارہ قراء حصہ لیں گے۔ سیمی فائنل اور فائنل کے مقابلے جمعرات کو ہوں گے۔
READ MORE
غزہ میں اسرائیلی افواج کے حملوں میں کم ازکم چارفلسطینی شہید اور متعددزخمی ہوگئے۔ ادھرجنگ بندی کے بعد سے اب تک ملنے والی نعشوں کی تعداد بڑھ کرپانچ سوبیاسی ہوگئی ہے جبکہ نوہزارپانچ سوفلسطینی اب بھی بمباری سے تباہ شدہ علاقوں میںملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
READ MORE