
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پل کا کردار ادا کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا کہ خودمختاری، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے حوالے سے
READ MORE
قومی اسمبلی نے اقبال اکیڈمی ترمیمی بل دوہزار پچیس اور پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی ترمیمی بل دوہزار چھبیس کی منظوری دی۔ اسلام آباد کیپٹل ٹیرٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈنینس دوہزار چھبیس بھی ایوان میں پیش کیا گیا۔ ایوان کا اجلاس اب غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف نے نہال ہاشمی کی بطور گورنر سندھ تقرری کی منظوری کیلئے سمری صدر آصف علی زرداری کو ارسال کی ہے۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں ایک اجلاس کے دوران نہا ل ہاشمی کو مبارکباد دی۔
READ MORE
پاکستان اور ازبکستان نے پنجاب اور تاشقند کو برادر صوبے قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ لاہور میں تاشقند کے گورنر زوئیر مرزا ایوف کی قیادت میں ازبکستان کے ایک وفد اور پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر محمد نواز شریف کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا، جس میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز
READ MORE