
وزیراعظم شہباز شریف نے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان حکومت کے درمیان گٹھ جوڑ کے ساتھ ساتھ ان کی تخریبی سرگرمیوں کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی اپنانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ ہدایات آج (جمعہ) جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کے دورے کے موقع پر عسکری قیادت سے بریفنگ کے موقع پرجاری کیں۔
READ MORE
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے ای۔ ٹیکسی سکیم کے تحت خواتین امیدواروں میں گاڑیوں کی چابیاں تقسیم کیں۔ انہوں نے اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کیلئے تیس فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے جبکہ خواتین ڈرائیورز کی گاڑیوں کا رنگ بھی مختلف ہو گا۔ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب
READ MORE
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کم لاگت ہاوسنگ سکیم اور اہم بنیادی ڈھانچے کی گرانٹس کی منظوری دی ہے۔ اسلام آباد میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس میں کمیٹی نے کم لاگت ہائوسنگ سکیم”میرا گھر میرا آشیانہ” کیلئے مارگیج فنانسنگ کے نظرثانی شدہ پہلووں کی منظوری دی۔ کمیٹی نے قرض کی حد کو
READ MORE
سپر 8 مرحلہ، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی،پاکستان سیمی فائنل میں پہنچنے امکان ابھی تک برقرار۔ آج کھیلے گئے میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ نے 159 رنز بنائے اور اس کے 7 کھیلاڑی آؤٹ ہوئے ، انگلینڈ نے مطلوبہ ہدف 20 اوور میں حاصل کرلیا کل پاکستان
READ MORE