
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی سفارتخانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک کی افرادی قوت بالخصوص نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع کی نشاندہی کیلئے کوششیں تیز کریں۔ انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں نوجوانوں کیلئے روزگار کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان باصلاحیت
READ MORE
وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کے سرکاری دورے پر استنبول پہنچ گئے۔ استنبول کے اتاترک ایئر پورٹ پر ترکیہ کے وزیر تجارت پروفیسر ڈاکٹر عمر بولات، ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید اور ترکیہ کے وزارت خارجہ اور سفارت خانے کے دیگر افسران نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر
READ MORE
بحری امور کے وزیر محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ نے اپنی ایک سو اڑتیس سالہ تاریخ میں سامان کی نقل و حمل کا سب سے زیادہ سالانہ حجم حاصل کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کے پی ٹی نے رواں مالی سال کے دوران پانچ کروڑ
READ MORE
حکومت نے زرعی شعبے کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کیلئے قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ پالیسی سائنسدانوں، کسانوں، صنعتی نمائندوں اور اداروں کے ڈھائی سالہ مشاورتی عمل کے بعد تیار کی گئی۔ پالیسی کا مقصد کسانوں کی مدد ، غذائی تحفظ کو مستحکم، زرعی پیداوار میں اضافہ ،
READ MORE