
حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں کھلے مقامات پر ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان کے مطابق ہالز اور مارکیٹوں میں تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرون اڑانے کے محدود استعمال کی اجازت ہے۔ انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے۔
READ MORE
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن اور اس کے بعد کی گئی کامیاب کارروائیوں میں دہشت گردوں کے کیمپوں اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور اس دوران 29 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر
READ MORE
پاکستان اور اٹلی نے دو کروڑ یورو کے رعایتی قرض کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس قرض کا مقصد پاکستان کے فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم اور ٹریننگ نیشنل ریفارم پروگرام کے تحت زرعی منصوبے میں پیشہ ورانہ استعدادِ کار میں اضافہ اور توسیع میں معاونت کرنا ہے۔ سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم
READ MORE
خزانے اور محصولات کے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاری، صنعتی ترقی، برآمدات اور اقتصادی ترقی کے فروغ کیلئے پُرعزم ہے۔ انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں کاروباری اور برآمدی شعبوں کے نمائندوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ
READ MORE