
ملائیشیا کے وزیراعظم داتوسری انور ابراہیم نے پاکستان کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پیر کے روز کوالالمپور میں پاکستان ملائیشیا کاروبار اور سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مقصد کے حصول کیلئے سہولت دیں گے اور
READ MORE
پاکستان دیوالیہ ہونے کے خدشے میں کمی کے لحاظ سے دنیا کی دوسری سب سے بہتر معیشت بن گیا ہے۔ بلوم برگ نے وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کی جانب سے دیئے گئے تازہ ترین اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان ابھرتی ہوئی عالمی منڈیوں کی درجہ بندی میں
READ MORE
ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کے آج کھلے جانے والے میچ میں ساؤتھ افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 47 اوور کی اخری گنید پر 231 رنزن بنا کر آوٹ ہوگئی ، ساؤتھ افریقہ نے مطلوبہ ہدف 41 اوور میں حآصل کرلیا جبکہ اس کے
READ MORE
دنیا بھر میں آج عالمی یومِ مسکن (World Habitat Day) منایا جا رہا ہے تاکہ شہروں اور قصبوں کی حالت زار پر غور کیا جا سکے اور اس بنیادی اصول کو اجاگر کیا جا سکے کہ مناسب پناہ گاہ ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ ہر سال اکتوبر کے پہلے پیر کو منایا جانے والا
READ MORE