
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے ملک کی خوشحالی اور ترقی کو یقینی بنانے کے لیے جدید ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ کے مباحثے کی نشست سے خطاب کر رہی تھیں۔ شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا
READ MORE
برازیل میں اقوام متحدہ کی تیسویں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس COP 30 میں رہنماوں اور ماہرین نے عالمی موسمیاتی نظم و نسق کو آگے بڑھانے کے لئے جنوب جنوب تعاون پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بیلم میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دوہزارپینتیس تک ترقی پذیر ممالک کے لئے
READ MORE
اقوام متحدہ میں پاکستان نے جنوبی سوڈان میں استحکام کے لیے نئے سیاسی مذاکرات اور امن معاہدے پر مکمل عمل درآمد پر زور دیا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر عاصم افتخار احمد نے جنوبی سوڈان کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ سفیر
READ MORE
قومی اسمبلی نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے بل 2025 کی منظوری دیدی ہے جس میں صوبائی نمائندگی کے ساتھ وفاقی آئینی عدالت کا قیام عمل میںلایاجائے گا۔ 59 شقوں پر مشتمل آئینی ترمیم وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی۔ دو سو چونتیس ارکان نے بل کے حق میں ووٹ دیا جو کہ ایوان
READ MORE