
آج بنگلہ دیش کے علاقے کاکسس بازار میں انیس سال سے کم عمر خواتین کی ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو تیرہ رنز سے ہرادیا۔ پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انیس اعشاریہ چار اوورز میں اٹھاسی رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم
READ MORE
پاکستان نے اپنے اس مطالبے کا اعادہ کیا ہے کہ فلسطینی عوام کو اپنے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کے استعمال اور اپنی آزاد اور خودمختار ریاست کے قیام کا پورا حق دیا جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین پر بحث میں اس امر پر
READ MORE
خصوصی افراد کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد معذوری کے مسائل کی تفہیم کے فروغ، معذور افراد کے حقوق کیلئے حمایت اور معاشرے کے تمام شعبوں میں ان کی بھرپور شرکت کی حوصلہ افزائی کرنا ہے
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان انڈونیشیا کے سیلاب سے متاثرہ افراد کو ہرممکن امداد فراہم کرنے کو تیار ہے۔ انہوں نے یہ یقین دہانی انڈونیشیا کے صدر پرا بووو سبیانتو سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کرائی۔ وزیراعظم نے انڈونیشیا کے عوام اور حکومت سے دلی تعزیت اور گہری ہمدردی کا
READ MORE