
وزیر اعظم شہباز شریف نے افغان طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں پر قابو پائیں جو پاکستان کے اندر دہشت گردانہ حملے کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے یہ بات آج قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کے منظوری کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہی۔
READ MORE
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدرِ مملکت اور وزیراعظم نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ غیر ملکی پشت
READ MORE
آج اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں ضلعی عدالتوں کے باہر خودکش دھماکے میں بارہ افراد شہید اور ستائیس زخمی ہو گئے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے واقعے کے تھوڑی دیر بعد بم دھماکے کی جگہ کا دورہ کیا اور اموات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زخمیوں کی مدد کیلئے ہنگامی امدادی کارروائیاں جاری
READ MORE
سندھ کے صوبائی محتسب اورٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے عوام کو مفت اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پردستخط کیئے ہیں۔ اس سلسلے میں مفاہمت پر دستخط کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ سندھ کے صوبائی محتسب محمد سہیل راجپوت نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے وفد کو صوبائی محتسب سندھ کے مقاصد اور
READ MORE