
نئی منتخب گلگت بلتستان اسمبلی کا افتتاحی اجلاس سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ کی صدارت میں آج گلگت میں ہوا۔ اجلاس کے دوران نئے منتخب ارکان نے حلف اٹھایا۔ بعد میں سپیکر نے ایوان کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا ۔
READ MORE
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کی انتھک ثالثی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ انہوں نے آج اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ تیل اور پیٹرو کیمیکلز برآمدات پر عائد پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں اور ناکہ بندی
READ MORE
بارانی جنگلات کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ اس دن کومنانے کا مقصد دنیا کے بارانی جنگلات کے تحفظ، بحالی اور ان کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔
READ MORE
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان میں ٹیکسٹائل سیکٹر اور صنعتی سرگرمیوں میں بہتری کا عمل جاری ہے۔ رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ٹیکسٹائل کی برآمدات 1.83 فیصد اضافے کے ساتھ 16.67 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ نِٹ ویئر کی برآمدات 4.60 ارب ڈالر، جبکہ ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات
READ MORE