
تھائی لینڈ اور ملائیشیا کی سرحد کے قریب ایک کشتی ڈوبنے سے گیارہ روہنگیا پناہ گزین ہلاک اورسینکڑوں لاپتہ ہوگئے ۔ ملائشیا کی میری ٹائم ایجنسی نے کہا ہے کہ امدادی کارکن زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کیلئے لنگوائی جزیرے کے قریبی علاقوں میں امدادی کارروائیاں کر رہے ہیں۔
READ MORE
بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کل اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ کانفرنس میں چالیس سے زائد ملکوں کے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور پارلیمانی نمائندوں کی شرکت متوقع ہے جس سے عالمی پارلیمانی سفارتکاری کو فروغ دینے میں پاکستان کے اہم کردار کی عکاسی ہوتی ہے۔ بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کا تصور ایک متحرک پلیٹ فارم کے
READ MORE
سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے بیس خوارج ہلاک کر دئیے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران سیکورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو
READ MORE
سینیٹ نے آج (پیر) ستائیسویں آئینی ترمیم کے بل دوہزار پچیس کی منظوری دی۔ یہ بل وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا۔ چونسٹھ ارکان نے بل کے حق میں ووٹ دیا جو ایوان کی مجموعی رکنیت کے دو تہائی سے کم نہیں ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ
READ MORE