
پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقی ٹیم 37 ویں اوور میں 143 رنز
READ MORE
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بارہ کھرب پچیس ارب روپے کے گردشی قرضے کی مد میں مالی اعانت کیلئے 659 ارب روپے کی حکومتی ضمانت جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت اجلاس کے دوران دی گئی۔ یہ ضمانت پاور ہولڈنگ لمیٹڈ کے قرضوں
READ MORE
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ گوگل پاکستان میں ہر سال تقریباً چھ لاکھ کروم بکس تیار کرے گا۔ انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوگل نے پاکستان میں اپنی رجسٹریشن مکمل کر لی ہے اور وہ جلد ہی ملک میں
READ MORE
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کو امداد کی فراہمی کاسلسلہ سست روی کاشکارہے کیونکہ اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود فراہمی محدودکردی ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے صحافیوں کو بتایا کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر خوراک کی فراہمی اشدضروری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ بھر میں
READ MORE