
بھارت میں منشیات سمگلنگ کے ایک بڑے کیس میں ایک حاضر سروس فوجی کی گرفتاری کا نیا سکینڈل سامنے آیا ہے۔ بھارتی اخبار”دی ہندو” کے مطابق بھارتی پولیس نے فرید کوٹ میں منشیات سمگلنگ میں ملوث ایک فوجی، ایک پولیس اہلکار اور خواتین سمیت 6 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق ملزمان
READ MORE
حالیہ اسرائیلی اقدامات پرغور کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس جمعرات کو ہو گا۔ اجلاس کا مقصد رکن ممالک کے درمیان مؤقف کی ہم آہنگی پیدا کرنا اور اسرائیلی اقدامات کے خلاف ردعمل کیلئے ممکنہ لائحہ عمل پر غور کرنا ہے۔
READ MORE
سینیٹ نے آج (منگل) ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں مسلم ممالک کے خلاف بھارت اور دیگر ممالک پر مشتمل علاقائی اتحاد بنانے کا ارادہ ظاہر کیا گیا تھا۔ پلوشہ محمد زئی خان کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد میں
READ MORE
قطر نے پاکستان کے ساتھ دفاعی شراکت داری مزید مستحکم کرنے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس دلچسپی کا اظہار قطر کے نائب وزیر اعظم اور دفاعی امور کے وزیر مملکت شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن بن علی الثانی نے آج(منگل) کو دوحہ میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کیا ۔
READ MORE