
وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ مالیاتی رسائی اقدام کے تحت ہاؤسنگ فنانس، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کیلئے قرضہ جات اور”زرخیز آسان زرعی قرضہ”سمیت اہم پیداواری شعبوں کو مالی نظام سے منسلک کیا جا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ “زرخیزآسان زرعی قرضہ”پروگرام کے تحت
READ MORE
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک میں مہنگائی پر قابو پانے کے لیے خصوصی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں نگہبان رمضان پروگرام کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کریں۔
READ MORE
طارق رحمان نے بنگلہ دیش کے وزیراعظم کی حیثیت سے آج ڈھاکہ میں حلف اٹھایا۔ چیف الیکشن کمشنر ناصر الدین نے اُن سے حلف لیا۔ طارق رحمان سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء اور مقتول صدر ضیاء الرحمن کے صاحبزادے ہیں۔
READ MORE
پاکستان سمیت آٹھ ممالک کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اراضی کو نام نہاد سرکاری زمین قرار دینے کے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک مشترکہ بیان میں پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے
READ MORE