
نواں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کامیابی کے ساتھ کھاریاں میں اختتام پذیر ہوگیا۔ ٹیم سپرٹ مقابلہ60گھنٹے طویل گشت پر مبنی مشق ہے، جسے حصہ لینے والی ٹیموں کے درمیان جدید جنگی طریقوں، حکمت عملی کے تجربات اور بہترین طریقوں کے تبادلے کے ذریعے پیشہ ورانہ فوجی مہارتوں کو بڑھانے کیلئے ڈیزائن کیا
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دہائیوں پر مبنی برادرانہ تعلقات ہیں جو وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں انڈونیشیا کے وزیر برائے سرمایہ کاری و ڈان اسٹریم انڈسٹری روسن روئیسلانی (Rosan Roeslani) کی سربراہی میں پانچ
READ MORE
آج(منگل )کو، کولمبو میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے امریکہ کو 32رنز سے ہرادیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔ جواب میں امریکہ کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بناسکی۔
READ MORE
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاپان کی وزیراعظم سانائے تاکائیچی کو ایوان زیریں کے انتخابات میں اُن کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی تاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد دی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے ایک بیان میں کہا کہ فیصلہ کن انتخابی نتائج سے وزیراعظم سانائے تاکائیچی کی قیادت پر
READ MORE