
پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ جمعرات کو لاہور میں حیدرآباد کنگز مین اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔
READ MORE
چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اس امر پر زور دیا ہے کہ پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشت گردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو برداشت نہیں کرے گا۔ وہ راولپنڈی میں اہل تشیع برادری کے علمائے کرام سے گفتگو کر رہے تھے جہاں قومی
READ MORE
وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عید کے روز پی ٹی آئی کے بانی کی ان کے بچوں سے فون پر بات کرائی جائے گی جیسا کہ پہلے بھی ایسا کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بیان ایکس پر جمائما گولڈ اسمتھ کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے دیا۔ وفاقی
READ MORE
سندھ حکومت نے سرکاری و نجی شراکت داری کے تحت دریائے سندھ پر نئے سکھر-روہڑی پل کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ کراچی میں سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سرکاری ونجی شراکت داری پالیسی بورڈ کے اکاون ویں اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ یہ پل
READ MORE