
چین نے مشرق وسطیٰ میں امن کی بحالی کیلئے تمام فریقوں سے فوری جنگ بندی، جارحیت کے خاتمے اور جلد از جلد امن قائم کرنے اور مذاکرات کی طرف واپس آنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے یہ بات بیجنگ میں روزانہ کی پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب
READ MORE
وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نقطہ نظر نسبتاً محتاط ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پس منظر میں عوام کے تحفظ کے ساتھ مالیاتی استحکام کو متوازن رکھنا ہے۔ انہوں نے اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ عالمی
READ MORE
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے ماحول میں بہتری اور سرمایہ کاروں کا اعتماد مستحکم ہو رہا ہے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کے منافع اور ڈیویڈنڈ ایک ارب تہتر کروڑ ڈالر ہو گئے، جو گزشتہ سال سے دس اعشاریہ
READ MORE
بلوچستان میں یوم پاکستان کی مناسبت سے مختلف علاقوں میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیراہتمام پاکستان زندہ باد ریلیاں نکالی گئیں۔ سوئی، بارکھان، اوستہ محمد، چاغی، کوہلو، چمن، جعفرآباد اور دالبندین میں نکالی جانے والی ان ریلیوں میں مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ان علاقوں میں نکالی گئی خصوصی ریلیوں میں
READ MORE