
تحصیل احمد پور سیال کے مختلف علاقوں میں لاپرواہی کے باعث پیش آنے والے تین الگ الگ واقعات میں ایک نوجوان زخمی جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق تینوں واقعات کی اطلاع ملتے ہی قریبی ایمبولینسز کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کیا گیا اور ریسکیو اہلکاروں نے فوری کارروائی کی۔
READ MORE
اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر ڈی پی او آفس جھنگ میں ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ صدارت خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سردار جسپال سنگھ ، آصف منور،اقلیتی برادری کے نمائندگان اور بین المسالک ہم آہنگی کمیٹی کے اراکین نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں اقلیتی برادری کے
READ MORE
یومِ آزادی کے موقع پر شہریوں کو محفوظ اور پُرامن ماحول فراہم کرنے کے لیے جھنگ پولیس نے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی ہدایت پر ضلع بھر میں مختلف تفریحی مقامات، پارکوں، اہم شاہراہوں، عوامی مقامات اور یومِ آزادی کی تقریبات میں 500 سے زائد
READ MORE
ضلع بھر کے چوکوں، چوراہوں، بائی پاسز اور شہر کے اہم داخلی و خارجی راستوں کو خوبصورت، سرسبز اور دیدہ زیب بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے متعلقہ محکموں کے افسران کو ضلع کے اہم مقامات کی بیوٹیفکیشن، مؤثر لائٹنگ، گرین بیلٹس
READ MORE
(وحید اختر چوہدری سے) دو سال قبل اصولی منظوری کے باوجود جھنگ میں قائم کی جانے والی دو پرائیویٹ فروٹ و سبزی منڈیاں مقررہ شرائط پوری نہ کر سکیں، منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ چنیوٹ روڈ اور بائی پاس بھکر روڈ پر مجوزہ دونوں منڈیوں میں دو سال کے دوران صرف چار دیواری اور مٹی
READ MORE
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ اسلامی بلاک کے قیام کی جانب پہلا اور خوش آئند قدم ہے، دیگر اسلامی ممالک کو بھی اس دفاعی معاہدے کا حصہ بننا چاہیے۔ کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے لیے اسلامی ممالک متحد ہو کر اپنا کردار ادا کریں۔ ان خیالات کا اظہار وفاق المدارس العربیہ
READ MORE