
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر ضلع جھنگ میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر “ستھرا پنجاب” پروگرام اور واسا جھنگ کی جانب سے صفائی ستھرائی اور شہریوں کو ٹھنڈے پانی کی فراہمی کے مثالی انتظامات کیے گئے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی عملہ متحرک ہے جبکہ گرمی کی شدت کے
READ MORE
وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے، ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے خود فیلڈ میں موجود رہتے ہوئے مختلف پارکوں، تفریحی مقامات، اہم شاہراہوں اور عوامی مراکز کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات، پولیس گشت اور ڈیوٹی پر مامور افسران و اہلکاروں کے پاس اسلحہ
READ MORE
جھنگ اور شورکوٹ کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے تین واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد متعلقہ ہسپتالوں میں منتقل کر دیا۔ پہلا حادثہ مدنی جٹ فیصل آباد روڈ جھنگ کے قریب پیش
READ MORE
فیصل آباد ڈویژن میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر خصوصی صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں نے عید کے دوسرے روز تحصیل اٹھارہ ہزاری کا دورہ کرکے صفائی پلان پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر اور اسسٹنٹ کمشنر بھی ان کے ہمراہ
READ MORE
ضلع جھنگ اور شورکوٹ کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات اور دیگر واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان روڈ نزد بستی
READ MORE
عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ساجد حسین نے ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قیدیوں سے ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور عید کے موقع پر تحائف تقسیم کئے۔دورے کے دوران جیل انتظامیہ کی جانب سے انتظامی امور،
READ MORE