خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایت
دی جھنگ ٹائمز

Category: جھنگ

مسلم لیگ (ن) ضلع جھنگ کا تنظیمی اجلاس، بلدیاتی الیکشن گروپ کی صورت میں لڑنے کا اعلان
جھنگ

مسلم لیگ (ن) ضلع جھنگ کا تنظیمی اجلاس، بلدیاتی الیکشن گروپ کی صورت میں لڑنے کا اعلان

اکستان مسلم لیگ (ن) ضلع جھنگ کا اہم تنظیمی اجلاس زیرِ صدارت صدر مسلم لیگ (ن) ضلع جھنگ چوہدری شریف اختر انصاری، ضلع دفتر مسلم لیگ (ن) میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی عہدیداروں…

14 December 2025
جھنگ میں گرین بس سروس کا افتتاح کردیا گیا، 3 روٹس پر 30 بسز چلیں گئی، صوبائی وزراء رانا سکندر حیات اور بلال اکبر خان نے افتتاح کیا
جھنگ

جھنگ میں گرین بس سروس کا افتتاح کردیا گیا، 3 روٹس پر 30 بسز چلیں گئی، صوبائی وزراء رانا سکندر حیات اور بلال اکبر خان نے افتتاح کیا

جھنگ میں گرین بس سروس کا افتتاح کردیا گیا، 3 روٹس پر 30 بسز چلیں گئی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب…

12 December 2025
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے آج تھانہ موچیوالا میں کھلی کچہری منعقد کی
جھنگ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے آج تھانہ موچیوالا میں کھلی کچہری منعقد کی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے آج تھانہ موچیوالا میں کھلی کچہری منعقد کی، جس میں علاقے بھر سے آئے ہوئے شہریوں نے شرکت کی۔ ڈی پی او نے فرداً…

11 December 2025
معذور شہری کے ساتھ ناروا سلوک پر ٹریفک وارڈن کو آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا نے معطل کردیا
جھنگ

معذور شہری کے ساتھ ناروا سلوک پر ٹریفک وارڈن کو آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا نے معطل کردیا

معذور شہری کے ساتھ ٹریفک وارڈن کے نامناسب رویّے کی ویڈیو سامنے آنے پر ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد، سہیل اختر سکھیرا نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ٹریفک وارڈن کو معطل…

11 December 2025
ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت چوکی انچارجز کی میٹنگ منعقد ہوئی
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت چوکی انچارجز کی میٹنگ منعقد ہوئی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت چوکی انچارجز کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تمام انچارجز کی مجموعی کارکردگی، جرائم کی صورتحال اور امن و امان کے امور…

10 December 2025
پنجاب ہائی وے پٹرولنگ؛ اصحابہ چیک پوسٹ ٹیم کی بروقت اور کامیاب کاروائی موٹر سائیکل چور گرفتار
جھنگ

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ؛ اصحابہ چیک پوسٹ ٹیم کی بروقت اور کامیاب کاروائی موٹر سائیکل چور گرفتار

نجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی اصحابہ چیک پوسٹ ٹیم نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت اور فوری رسپانس کی مثال قائم کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کر کے فرار ہونے والے ملزم کو ٹوبہ روڈ…

9 December 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں