Category: جھنگ

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گنے کے کاشتکاروں کو شکر گنج شوگر ملز سے بقیہ رقوم کی بروقت ادائیگی کو فوری طور پر یقینی بنایا جا رہا ہے
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گنے کے کاشتکاروں کو شکر گنج شوگر ملز سے بقیہ رقوم کی بروقت ادائیگی کو فوری طور پر یقینی بنایا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر…
18 December 2025تحریر: نیوز ڈیسک
شدید دھند کے پیشِ نظر ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک ایڈوائزری جاری
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے جمعرات کے روز شدید دھند کے باعث بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کے خدشے کے پیشِ نظر ہلکی اور بھاری ٹریفک کے لیے ٹریفک ایڈوائزری…
18 December 2025تحریر: نیوز ڈیسک
پسند کی شادی کے لئے اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان پولیس نے ڈیرہ غازیخان سے تلاش کرلیا
شورکوٹ کینٹ پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ اغواء کے ایک کیس کو ٹریس کر کے اسے جعلی اغواء ثابت کر دیا۔ مغوی یاسر علی نے پسند کی شادی کے لیے…
18 December 2025تحریر: ویب ڈیسک
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس کی صدارت کی
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس کی صدارت کی جس میں ضلعی محکموں کے افسران بھی شریک تھے۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر نے…
16 December 2025تحریر: نیوز ڈیسک
کرسمس کی آمد کے پیشِ نظر ضلع جھنگ میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے
کرسمس کی آمد کے پیشِ نظر ضلع جھنگ میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے…
16 December 2025تحریر: نیوز ڈیسک
پولیو مہم کے پہلے روز کے اختتام پر ایک لاکھ 89 ہزار 66 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے
ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈرکی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے پہلے روز کی کارکردگی کے حوالہ سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں مہم پر اہداف کا جائزہ لیاگیا۔اس موقع پر محکمہ صحت کے…
16 December 2025تحریر: نیوز ڈیسک
ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کا اجلاس،23 کیسز کا فیصلہ سنایا گیااور12 کیسز داخل دفتر کردئے گئے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں جائیداد کا قبضہ اصل مالکان کو دلوانے کے اقدامات جاری ہیں۔قبضہ، ملکیت اور ریکارڈ کی جانچ کے بعد حقداران کو فوری قبضہ دلوانا…
16 December 2025تحریر: ویب ڈیسک
دو مختلف حادثات میں چار افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو
دو مختلف حادثات میں چار افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹوبہ روڈ ٹلاں والا دربار کے قریب کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں بستی رسول آباد کا رہائشی 23…
15 December 2025تحریر: ویب ڈیسک
واسا کا اہم اقدام گوجرہ روڈ پر کئی دہائیوں سے لگا پیٹر بہتر حکمت عملی کے بعد ہٹا دیا گیا
ڈسٹرکٹ ہسپتال گوجرہ روڈ کے قریب برسوں سے نکاسیٔ آب کے لیے نصب پیٹر انجن واسا جھنگ کی مؤثر کارکردگی کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ ایم ڈی واسا جھنگ سید صولت رضا…
15 December 2025تحریر: نیوز ڈیسک
سابق صدر بار ایڈووکیٹ منیر احمد سدھانہ قتل کیس میں پولیس کی بڑی کامیابی، مرکزی ملزمان گرفتار
سابق صدر بار، ایڈووکیٹ منیر احمد سدھانہ قتل کیس میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے تینوں مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق تمام مرکزی ملزمان اب قانون…
14 December 2025تحریر: ویب ڈیسک