Category: جھنگ

روڈ ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد میں عالمی دن: ریسکیو 1122 جھنگ کی جانب سے آگاہی مہم کا انعقاد
سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز، تمغہ امتیاز) کی ہدایات پر ریسکیو 1122 جھنگ کی جانب سے "روڈ ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد کا عالمی دن" منایا گیا۔ اس موقع…
15 November 2025تحریر: نیوز ڈیسک
تھانہ کوتوالی کے علاقہ میں ماں بیٹی قتل،
تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پیش آنے والے دوہرے قتل کے واقعے کے فوری بعد پولیس نے ملزم ملازم حسین کو قتل میں استعمال ہونے والا پسٹل سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ترجمان…
14 November 2025تحریر: نیوز ڈیسک
آر پی او فیصل آباد ذیشان اصغر کی تھانہ سٹی جھنگ آمد اور کھلی کچہری کا انعقاد
آر پی او فیصل آباد، ذیشان اصغر نے تھانہ سٹی جھنگ کا دورہ کیا اور کھلی کچہری کا انعقاد کر کے عوامی مسائل براہِ راست سنے۔ اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے…
14 November 2025تحریر: ویب ڈیسک
ضلع میں جاری حکومتی اقدامات اور پالیسیوں پر بھرپور انداز میں عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع میں جاری حکومتی اقدامات اور پالیسیوں پر بھرپور انداز میں عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکی…
14 November 2025تحریر: ویب ڈیسک
پولیس کی جانب سے ضلع کچہری میں موک ایکسرسائز (فرضی مشق) کا انعقاد کیا گیا
کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت کو جانچنے اور بہتر بنانے کے لیے جھنگ پولیس کی جانب سے ضلع کچہری میں موک ایکسرسائز (فرضی مشق) کا انعقاد کیا گیا۔مشق…
13 November 2025تحریر: نیوز ڈیسک
اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کا سیلاب بحالی پروگرام سنٹر کا دورہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی فراہمی کا سلسلہ تیز رفتاری سے جاری ہے۔ اس حوالہ سے اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کا سیلاب بحالی پروگرام سنٹر کا…
13 November 2025تحریر: نیوز ڈیسک
کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیموں کے مابین مقابلہ مائی ہیر گراؤنڈ میں منعقد ہوئے
ضلع جھنگ میں ایمرجنسی رسپانس کی صلاحیتوں کو فروغ دینے اور عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام کیمونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم (CERT) کا مقابلہ ماہی ہیر گراؤنڈ میں…
13 November 2025تحریر: نیوز ڈیسک
سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی فراہمی کا سلسلہ تیز رفتاری سے جاری ہے،ڈپٹی کمشنر
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی فراہمی کا سلسلہ تیز رفتاری سے جاری ہے۔ اس حوالہ سے ضلع بھر میں سیلاب بحالی پروگرام کے تحت سیلاب…
12 November 2025تحریر: نیوز ڈیسک
تھانہ کوتوالی کی حدود سے اغواء ہونے والا 15 سالہ حسین جاوید کراچی سے بازیاب
تھانہ کوتوالی کی حدود سے اغواء ہونے والا 15 سالہ حسین جاوید نامی لڑکا جھنگ پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں کراچی سے بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق…
12 November 2025تحریر: نیوز ڈیسک
لاری اڈا کے قریب نیاز نامی ڈرگز سیلر رنگے ہاتھوں گرفتار،لاکھوں مالیت کی ایک ہزار ساٹھ گرام آئس برآمد
پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف جاری مؤثر اور منظم کارروائیوں کے سلسلے میں ایک اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ تھانہ سٹی پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے لاری اڈا…
12 November 2025تحریر: نیوز ڈیسک