
قومی اسمبلی نے آج انتخابات دوسرا ترمیم بل 2024ء کی منظوری دی۔ بل بلال اظہر کیانی نے پیش کیا تھا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے کلمات میں کہا کہ قانون سازی کرنا پارلیمنٹ کا استحقاق ہے اور یہ بل آئین کی روح کے عین مطابق ہے۔ بل کے تحت کوئی آزادامیدوار آئین اور
READ MORE
بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا ہے جہاں دارالحکومت ڈھاکہ میں بڑی تعداد میں مظاہرین وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہوگئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق حسینہ واجد سرکاری رہائش گاہ چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت روانہ ہوگئیں جہاں سے وہ فن لینڈ چلی جائیں
READ MORE
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی زوجہ مشعال ملک نے بھارتیہ جنتا پارٹی سے منسلک ہندو انتہا پسند گروہوں راشٹریہ سوامی سیوک اور ایچ ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے ریڈیو پاکستان کے نیوز اور کرنٹ افیئر چینل کو ایک مخصوص انٹرویو میں کہا کہ بھارت سے
READ MORE
ملک بھر میں آج یوم استحصال منایا جا رہا ہے جس کا مقصد پانچ اگست2019 ء کے غیر قانونی بھارتی اقدام کے خلاف احتجاج کرنا ہے۔ ہندو بالادستی کے زیراثر بی جے پی کی بھارتی حکومت نے پانچ سال پہلے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرتے ہوئے بھارتی آئین کے آرٹیکل تین سو ستر اور
READ MORE
یوم استحصال کے موقع پر اپنے پیغامات میں صدر آصف علی زرداری, وزیراعظم شہبازشریف اور مسلح افواج کے سربراہان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے غیور اور بہادر عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کے اظہار کا اعادہ کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ غیر قانونی
READ MORE
وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے پاکستان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وہ آج سہ پہر اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر نے کہا کہ نئی دہلی
READ MORE