
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام پر زور دیا ہے کہ وہ امن اور بھائی چارے کے پیغام کو فروغ دیں۔ انہوں نے آج (جمعرات ) کو اسلام آباد میں علماء اور مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو موجودہ چیلنجز سے نکالنے کے لئے
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کے لیے چاغی معدنی راہداری قائم کی جا رہی ہے۔ وہ سینیٹ کے سابق چیئرمین اور رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ معدنی وسائل
READ MORE
اطلاعات و نشریات کے وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے، اسے قانون سازی کا استحقاق ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظورہونے والے انتخابات دوسرا ترمیمی بل دوہزار چوبیس میں پہلے سے موجود ضوابط
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت ملک کی آئی ٹی کی برآمدات بڑھانے پر ترجیحی بنیاد پر کام کر رہی ہے۔ وہ آج(بدھ) کو اسلام آباد میں گلوبل سسٹم فار موبائل کمیونیکیشن ایسوسی ایشن کے ایشیا بحرالکاہل کے سربراہ جولینگورمین کی قیادت میں ایسوسی ایشن کے چار رکنی وفد سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں
READ MORE
پائیدار ترقی اہداف کے حوالے سے قومی پارلیمانی ٹاسک فورس کے کنونیر بلا ل اظہر کیانی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے انتخابات دوسرے ترمیمی بل دوہزار چوبیس سے ابہام کا خاتمہ ہوگا اور مخصوص نشستوں کے حوالے سے زیادہ وضاحت آئے گی۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے باہر میڈیا
READ MORE
موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے خواتین اور لڑکیوں کو بااختیار بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے آج(منگل) اسلام آباد میں قدرتی آفات سے نمٹنے میں خواتین اور لڑکیوں کے کردار کے بارے میں ایک روز قومی مذاکرے سے خطاب
READ MORE