Category: سیاست

وزیراطلاعات کا مخصوص نشستوں کے مقدمے میں ججوں کے اختلافی نوٹس پر غور کرنے پرزور
اطلاعات و نشریات کے وزیر عطاء اللہ تارڑ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں دو ججوں کے اختلافی نوٹس پر مکمل غور کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آج (اتوار ) لاہور میں…
4 August 2024تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک چھ لاکھ پچھہتر ہزارایک سو نوے افغان باشندے ملک روانہ ہوچکے ہیں ۔ اکیس جولائی سے…
4 August 2024تحریر: ویب ڈیسک
کنٹرول لائن کے دونوں طرف، دنیا بھر میں مقیم کشمیری پیر کو یوم استحصال منائیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری پیر کو یوم استحصال منائیں گے جس کا مقصد پانچ اگست دو ہزار انیس کے نریندرا مودی کی بھارتی حکومت کے یکطرفہ اور…
3 August 2024تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا، عطاء اللہ تارڑ
وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے غیر قانونی قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی ان کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے جاری جدوجہد میں حمایت…
3 August 2024تحریر: محمد اکمل ملک
نائب وزیراعظم کا ایران کی جانب سے او آئی سی کا غیرمعمولی اجلاس بلانے پرحمایت کا اظہار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کی طرف سے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کے مطالبے کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اس…
3 August 2024تحریر: ویب ڈیسک
کابینہ نے لاپتہ افراد کے ورثا کیلئے امدادی پیکج کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے لاپتہ افراد کے ورثاء کو قانونی اور مالی مدد فراہم کرنے کی غرض سے ہر خاندان کے لئے پچاس لاکھ روپے کے امدادی پیکیج کی منظوری دی ہے۔ اس فیصلے کا…
2 August 2024تحریر: ویب ڈیسک
فلسطینی رہنماء اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا
فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کیلئے آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے۔ ملک بھر میں نماز جمعہ کے بعد حماس کے…
2 August 2024تحریر: ویب ڈیسک
وزیراعظم نے بجلی بل ادائیگی کی تاریخ میں10 دن کی توسیع کردی
وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں 10 دن کی توسیع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس سلسلے میںپاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کی تمام تقسیم کار…
1 August 2024تحریر: ویب ڈیسک
سلامتی کونسل کی رپورٹ سے افغانستان میں ” فتنہ الخوارج” کے ٹھکانوں کی موجودگی کی تائید ہوگئی،دفترخارجہ
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تازہ ترین رپورٹ سے پاکستان کے اس موقف کی تائید ہوتی ہے کہ افغانستان میں '' فتنہ الخوارج'' کالعدم ٹی ٹی پی…
1 August 2024تحریر: ویب ڈیسک
وزیراعظم کا فلسطین میں اسرائیلی بربریت پر عالمی خاموشی پر افسوس کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت پر عالمی برادری کی خاموشی تشویشناک ہے۔ وہ آج شام اسلام آباد میں اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی نمائندوں کے اجلاس سے خطاب…
1 August 2024تحریر: ویب ڈیسک