وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا "آغوش پروگرام" کا آغاز، حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی ماؤں کے لیے مالی معاونت
- متفرق
- 03/18/2025

بیساکھی تہوار میں شرکت کے لیے بھارتی سکھ یاتری کل واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے۔ یاتری رواں ماہ کی انیس تاریخ تک پاکستان میں قیام کریں گے اور ننکانہ صاحب، حسن ابدال میں گوردوارہ پنجہ صاحب، گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور اور دیگر مقدس مذہبی مقامات کی زیارت کریں گے۔
READ MORE
امور خارجہ کیلئے یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ، کاجا کلاس نے نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ بات چیت کے دوران انہوں نے لبنان میں جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا اور مشرق وسطیٰ میں عارضی جنگ بندی پر مکمل عملدرآمد کی اہمیت پر زور دیا۔
READ MORE
چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور خطے میں پائیدار امن کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں اب تک آنے والی کمی پر اطمینان کا اظہار
READ MORE
گیاری سیکٹر سانحہ کی چودھویں برسی آج منائی گئی۔ آج ہی کے دن سنہ 2012 میں سیاچن کے محاذ پر ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جب وطن کے دفاع پر مامور پاک فوج کے بڑی تعداد میں جوان برفانی تودے کی زد میں آ گئے تھے۔ اس افسوسناک حادثے میں پاک فوج
READ MORE
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ نیشنل ٹیرف کمیشن کی ادارہ جاتی تنظیم نو کے بعد اسکی فعال کارکردگی ملکی صنعت اور سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ناگزیر ہے۔ انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں نیشنل ٹیرف کمیشن کی کارکردگی پر ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے صنعت ،
READ MORE
پنجاب حکومت نے چین کے تعاون سے لاہور میں سولر پینل کی تیاری شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں معاہدہ آج لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چین کی معروف کاروباری تنظیم سندر گرین گروپ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں طے پایا۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان
READ MORE