خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
دی جھنگ ٹائمز

Category: معیشت

پاکستان اور ایتھوپیا کا تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں جامع تعاون پر اتفاق
معیشت

پاکستان اور ایتھوپیا کا تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں جامع تعاون پر اتفاق

پاکستان اور ایتھوپیا نے تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں جامع تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ یہ معاہدہ وفاقی وزیر برائے تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور خصوصی ایلچی اور ایتھوپیا کے سفیر…

16 November 2024
ایس آئی ایف سی اور گرین لائیوسٹاک اقدام کے باعث ماہی پروری شعبے کی برآمدات میں اضافہ
معیشت

ایس آئی ایف سی اور گرین لائیوسٹاک اقدام کے باعث ماہی پروری شعبے کی برآمدات میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اور گرین اجتماعی لائیو سٹاک اقدام کے باعث ماہی پروری کے شعبے کی برآمدات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مظفر گڑھ میںجھینگے کے فارم کے ابتدائی منصوبے سے اکیس…

16 November 2024
پاکستان اور ابوظہبی پورٹس گروپ کا مختلف شعبوں میں تعاون کیلئے چار یادداشتوں پر دستخط
معیشت

پاکستان اور ابوظہبی پورٹس گروپ کا مختلف شعبوں میں تعاون کیلئے چار یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور ابوظہبی پورٹس گروپ نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمت کی چار یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ ان یادداشتوں کا مقصد نقل و حمل، ریلوے، ہوا بازی اور بحری شعبوں میں…

15 November 2024
پاکستان اورآذربائیجان کا معیشت اور دفاع کے شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے کا عزم
معیشت

پاکستان اورآذربائیجان کا معیشت اور دفاع کے شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اورآذربائیجان نے معیشت اور دفاع کے شعبوں میں تعاون، عوامی اور ثقافتی وفود کے تبادلوں سمیت مختلف شعبوں میں تذویراتی شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم ظاہرکیا ہے ۔ اس عزم کا اظہار…

13 November 2024
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں