صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین پیپلز پارٹی کی ملاقات، معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
- پاکستان
- 10/10/2024

وانا کیڈٹ کالج کے اندر موجود 3 خوارجیوں کے خلاف جاری آپریشن میں کالج میں موجود تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اب آپریشن جامع طریقے سے حتمی انجام کو پہنچایا جائے گا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام طلبہ اور اساتذہ کے حوصلے بلند
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دنیا پر زور دیا ہے کہ وہ امن کے فروغ، پائیدار ترقی کو آگے بڑھانے اور اجتماعی سلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے متحد ہو جائے۔ آج (منگل) اسلام آباد میں بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ قومیں اجتماعی طور پر
READ MORE
سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے بیس خوارج ہلاک کر دئیے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران سیکورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو
READ MORE
سینیٹ نے آج (پیر) ستائیسویں آئینی ترمیم کے بل دوہزار پچیس کی منظوری دی۔ یہ بل وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا۔ چونسٹھ ارکان نے بل کے حق میں ووٹ دیا جو ایوان کی مجموعی رکنیت کے دو تہائی سے کم نہیں ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد باکو سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ۔ باکو کے حیدر علیوو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آزربائیجان کے اول نائب وزیراعظم یعقوب ایوبوو،آذر بائیجان میں تعینات پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔
READ MORE
قانون و انصاف کے بارے میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں ستائیسویں آئینی ترمیم کے بل مجریہ دوہزار پچیس پر غور کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت دونوں کمیٹیوں کے متعلقہ چیئرپرسنز سینیٹر فاروق ایچ نائیک اور ایم این اے چوہدری محمود بشیر
READ MORE