چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

آج ویلنگٹن میں پانچ میچوں کی سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف دس اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان
READ MORE
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ بدھ کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ پہلے ہی سیریز تین ایک سے جیت چکا ہے۔
READ MORE
اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن نے کراچی میں آئندہ ہونے والی نیشنل گیمز میں مکمل شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے فیصلہ اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ہوا۔ اجلاس نے بہتر تیاریوں اور مؤثر رابطے کو فروغ دینے کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دینے کا بھی اعلان کیا۔
READ MORE
آج مائونٹ مانگنوئی میں پانچ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک سو پندرہ رنز سے ہرادیا ۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ کھلاڑیوں کے نقصان پر دوسوبیس رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم سولہ اعشاریہ دو
READ MORE
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل (اتوار) MOUNT MAUNGANUI میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کو سیریز میں دو۔ ایک سے برتری حاصل ہے۔
READ MORE
پاکستان نے آج آکلینڈ میں پانچ میچوں کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹونٹی میں نیوزی لینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.5 اوورز میں 204 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں پاکستان نے ہدف سولہ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر
READ MORE