پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی بدھ کوکھیلاجائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ بدھ کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ پہلے ہی سیریز تین ایک سے جیت…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ بدھ کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔
نیوزی لینڈ پہلے ہی سیریز تین ایک سے جیت چکا ہے۔


