خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
دی جھنگ ٹائمز

Category: جھنگ

شیعہ علماء کونسل کے زیرِ اہتمام ضلعی کنونشن اور شہیدِ راہِ اسلام رہبرِ معظم کانفرنس امام بارگاہ قدیمی جھنگ سٹی میں منعقد ہوئی
جھنگ

شیعہ علماء کونسل کے زیرِ اہتمام ضلعی کنونشن اور شہیدِ راہِ اسلام رہبرِ معظم کانفرنس امام بارگاہ قدیمی جھنگ سٹی میں منعقد ہوئی

شیعہ علماء کونسل کے زیرِ اہتمام ضلعی کنونشن اور شہیدِ راہِ اسلام رہبرِ معظم کانفرنس امام بارگاہ قدیمی جھنگ سٹی میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت صوبائی نائب صدر سید مسعود الحسن ترمذی نے…

16 May 2026
عیدالاضحیٰ کے پیشِ نظر کیٹل مارکیٹ میں ٹریفک پلان سخت، شہریوں کی سہولت اولین ترجیح: ڈی ٹی او جھنگ
جھنگ

عیدالاضحیٰ کے پیشِ نظر کیٹل مارکیٹ میں ٹریفک پلان سخت، شہریوں کی سہولت اولین ترجیح: ڈی ٹی او جھنگ

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے نیو کیٹل مارکیٹ مانک موڑ جھنگ کا دورہ کیا اور وہاں تعینات ٹریفک اہلکاروں کو ٹریفک کی روانی، پارکنگ انتظامات اور شہریوں کی سہولت کے حوالے…

16 May 2026
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی صرافہ ایسوسی ایشن جھنگ کے نمائندگان سے میٹنگ
جھنگ

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی صرافہ ایسوسی ایشن جھنگ کے نمائندگان سے میٹنگ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کی زیر صدارت صرافہ ایسوسی ایشن جھنگ کے نمائندگان کی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں شہر میں امن و امان کی صورتحال، تاجروں بالخصوص صرافہ برادری کے سیکیورٹی خدشات…

16 May 2026
ڈی ایچ کیومیں تین روزہ چیف منسٹر سپیشل سکریننگ کیمپ کے آخری روز شہریوں کی بڑی تعداد نے مفت طبی معائنہ اور سکریننگ کی سہولیات سے استفادہ کیا۔
جھنگ

ڈی ایچ کیومیں تین روزہ چیف منسٹر سپیشل سکریننگ کیمپ کے آخری روز شہریوں کی بڑی تعداد نے مفت طبی معائنہ اور سکریننگ کی سہولیات سے استفادہ کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صحت کے فروغ اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے انقلابی اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تین…

16 May 2026
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت تمام تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں تین روزہ چیف منسٹر سپیشل سکریننگ کیمپ کا انعقاد جاری ہے۔
جھنگ

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت تمام تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں تین روزہ چیف منسٹر سپیشل سکریننگ کیمپ کا انعقاد جاری ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی اور صحت کے فروغ کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت تمام تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں تین روزہ…

15 May 2026
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی طرف سے پولیس کے زیر استعمال تمام گاڑیوں کی انسپکشن
جھنگ

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی طرف سے پولیس کے زیر استعمال تمام گاڑیوں کی انسپکشن

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین نے پولیس کے زیرِ استعمال تمام سرکاری گاڑیوں کی فٹنس، کارکردگی اور آپریشنل تیاری کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عبدالقادر اور ڈی ایس…

15 May 2026
ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہیڈ تریموں پر موک ایکسرسائز کا انعقاد
جھنگ

ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہیڈ تریموں پر موک ایکسرسائز کا انعقاد

سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر مکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 جھنگ کے زیر اہتمام ہیڈ تریموں کے مقام پر ایک جامع فلڈ موک ایکسرسائز کا…

14 May 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں