خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
دی جھنگ ٹائمز

Category: جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے مختلف دورے، ترقیاتی کاموں، تعلیم اور صحت سہولیات کا جائزہ
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے مختلف دورے، ترقیاتی کاموں، تعلیم اور صحت سہولیات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے زیرِ تعمیر پرانا چنیوٹ روڈ کا دورہ کرتے ہوئے جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار، تعمیراتی معیار اور منصوبے کی مجموعی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ…

11 May 2026
معرکہ حق کی شاندار کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر ضلعی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام ریلیوں اور سیمینارز کا انعقاد
جھنگ

معرکہ حق کی شاندار کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر ضلعی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام ریلیوں اور سیمینارز کا انعقاد

معرکہ حق کی شاندار کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر ضلعی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام ریلیوں، سیمینارز اور خصوصی آگاہی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ان تقریبات کا مقصد وطن…

9 May 2026
موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 3 ملزمان گرفتار، 55 لاکھ روپے مالیت کے 35 موٹر سائیکل برآمد
جھنگ

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 3 ملزمان گرفتار، 55 لاکھ روپے مالیت کے 35 موٹر سائیکل برآمد

جھنگ پولیس کے سی آئی اے سٹاف نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب تین رکنی گروہ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں تصور عباس عرف سرغنہ، منظور حسین اور…

8 May 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں