728 x 90



  • ہنگو،سکیورٹی اداروں کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد مارے گئے

    ہنگو،سکیورٹی اداروں کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد مارے گئے0

    خیبرپختونخوا پویس‘محکمہ انسداد دہشت گردی اور ایف سی نے آج ایک مشترکہ کارروائی کے دوران ہنگو کے علاقے زرگاری میں فتنہ الہندوستان کے چار دہشت گردوں کوہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق ہنگو کے ضلعی پولیس آفیسر محمد خالد اور ایس ایچ او نبی جان کارروائی کے دوران شدید زخمی ہوگئے جنہیں پشاور منتقل کر

    READ MORE
  • دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں

    دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں0

    کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں۔ یہ دن اس عہد کی تجدید کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ کشمیری عوام حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور پوری ریاست جموںوکشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے تصور کو عملی جامہ

    READ MORE
  • ملک کے متعدد علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان

    ملک کے متعدد علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان0

    محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران کشمیر، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان، وسطی جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی وجنوبی بلوچستان میںتیز ہوائیں چلنے اور وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض شہروں کا درجہ حرارت: اسلام آباداورکوئٹہ چوبیس ڈگری سینٹی

    READ MORE