728 x 90



  • برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا

    برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا0

    برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا ہے جس سے پاکستانی ایئر لائنزکی جانب سے ملک میں پروازوں کیلئے درخواست دینے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بین الاقوامی حفاظتی معیارات پر پورا اترنے کے لیے باہمی تعاون پر دونوں ممالک کے ہوابازی کے ماہرین کا

    READ MORE
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران 6افرادجاں بحق

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران 6افرادجاں بحق0

    خیبرپختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران شدید بارشوں اور بجلی گرنے کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ صوبائی ہنگامی امدادی ادارے کی جانب سے نقصانات کے حوالے سے جاری رپورٹ کے مطابق کل تین مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔ یہ واقعات خیبر’مالاکنڈ’ کوہاٹ اور باجوڑ اضلاع میں ہوئے۔

    READ MORE
  • پاکستان کی کرپٹوحکمت عملی نےعالمی اقتصادی منظرنامے میں اہم مقام حاصل کرلیا

    پاکستان کی کرپٹوحکمت عملی نےعالمی اقتصادی منظرنامے میں اہم مقام حاصل کرلیا0

    پاکستان کی کرپٹو حکمت عملی نے عالمی اقتصادی منظرنامے میں اہم مقام حاصل کرلیا ہے۔ کرپٹو پالیسی کی بدولت امریکہ جیسی عالمی طاقت کے ساتھ پاکستان کے معاشی تعلقات میں مزید بہتری آرہی ہے۔ پاکستان نے بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژائو جیسے عالمی کھلاڑیوں کو اپنے اس اقدام میں شامل کیا ہے۔ پاکستان اب

    READ MORE