خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
دی جھنگ ٹائمز

Category: معیشت

ای سی سی کی ڈیفنس سروسز کے منظورشدہ منصوبوں کیلئے ضمنی گرانٹ کی منظوری
معیشت

ای سی سی کی ڈیفنس سروسز کے منظورشدہ منصوبوں کیلئے ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیفنس سروسز کے منظور شدہ کئی منصوبوں کے لئے پچاس ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کی ہے۔ کمیٹی کا اجلاس آج(منگل) کو اسلام آباد میں وزیر خزانہ محمداورنگزیب…

18 November 2025
پاکستان کا ایک اورعالمی اعزاز،اے سوشیو ڈیجیٹل سمٹ کی میزبانی مل گئی
معیشت

پاکستان کا ایک اورعالمی اعزاز،اے سوشیو ڈیجیٹل سمٹ کی میزبانی مل گئی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثر حکمت عملی کی بدولت پاکستان کو ایشیا اوشانیہ انڈسٹری آرگنائزیشن ڈیجیٹل سمٹ کی میزبانی کا اعزاز ملا ہے۔ پاکستان آئندہ سال نومبر میں پہلی بار تین روزہ…

15 November 2025
پائیدار ترقیاتی اہداف حاصل کرنے کیلئے ٹیکس کے نظام میں اصلاحات پر عملدرآمد تیز کیاجائے، وزیراعظم
معیشت

پائیدار ترقیاتی اہداف حاصل کرنے کیلئے ٹیکس کے نظام میں اصلاحات پر عملدرآمد تیز کیاجائے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس چوری روکنے اور بڑے شعبوں میں ٹیکس وصولی کے نظام میں موجود خامیوں کو مرحلہ وار موثر انداز میں ختم کرنے کے لیے انتظامی اور ادارہ جاتی اقدامات…

15 November 2025
پاکستان ایگریکلچرل تھاوزنڈ ٹیلنٹس پروگرام کا چین میں آغاز ہوگیا
معیشت

پاکستان ایگریکلچرل تھاوزنڈ ٹیلنٹس پروگرام کا چین میں آغاز ہوگیا

پاکستان ایگریکلچرل تھاوزنڈ ٹیلنٹس پروگرام کے تربیتی منصوبے کی افتتاحی تقریب چین کے صوبے ہوبے کے شہر ووہان میں ہواژونگ زرعی یونیورسٹی میں ہوئی۔تربیتی کورس میں 54پاکستانی زیرتربیت ہیں۔ وزارت قومی غذائی تحفظ کے…

13 November 2025
پاکستان اور روس کا تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
معیشت

پاکستان اور روس کا تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور روس نے تجارت ، سرمایہ کاری ،توانائی اورپارلیمانی رابطوں کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار آج (منگل) اسلام آباد میں…

11 November 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں