خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
دی جھنگ ٹائمز

Category: معیشت

تین روزہ 23ویں فارماایشیاء بین الاقوامی نمائش  کراچی ایکسپوسنٹر میں شروع ہوگئی
معیشت

تین روزہ 23ویں فارماایشیاء بین الاقوامی نمائش کراچی ایکسپوسنٹر میں شروع ہوگئی

تین روزہ 23ویں فارما ایشیاء بین الاقوامی نمائش دوہزارپچیس آج کراچی کے ایکسپوسنٹر میں شروع ہوگئی۔ یہ نمائش پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررزایسوسی ایشن اورخصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے ای کامرس گیٹ وے…

2 December 2025
حکومت توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کوسہولت فراہم کررہی ہے:علی پرویز ملک
معیشت

حکومت توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کوسہولت فراہم کررہی ہے:علی پرویز ملک

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں نئی سرمایہ کاری کوبھرپور سہولت فراہم کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی اور…

26 November 2025
ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان واٹر ریسورسز ڈویلپمنٹ سیکٹر پروجیکٹ کے لیے 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے اضافی قرضہ کی منظوری دیدی
معیشت

ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان واٹر ریسورسز ڈویلپمنٹ سیکٹر پروجیکٹ کے لیے 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے اضافی قرضہ کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان کے آبی وسائل کی ترقی کے شعبے کے منصوبے کے لیے چار کروڑ اسی لاکھ ڈالر کے اضافی قرض کی منظوری دے دی ہے۔ بنک کی پریس ریلیز کے…

26 November 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں