Category: معیشت

وزیراعظم کی ملائیشیا سے تجارت بڑھانے کیلئے ٹھوس منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت، خاص طور پر ملائیشیا کو پاکستان سے بڑا گوشت برآمد کرنے سے متعلق ٹھوس عملی منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پاکستان اور…
27 September 2025تحریر: ویب ڈیسک
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے،احسن اقبال
وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے یقین ظاہر کیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے سے اگلے دس برسوں کے دوران لوگوں کی زندگیوں پر تبدیلی کے مثبت اثرات…
27 September 2025تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ 61ہزارپوائنٹس کی حدعبورکرلی
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے آج (جمعہ) کاروبار کے دوران تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ61 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو عبور کیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ…
26 September 2025تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان۔چین 90 دنوں میں سی پیک کا نیاطویل المدتی منصوبہ شائع کریں گے
چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 14ویں جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی کا اجلاس بیجنگ میں ختم ہوگیا ہے ۔ اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ…
26 September 2025تحریر: ویب ڈیسک
حکومت کے توانائی شعبے کے گردشی قرض سے نمٹنے کیلئے مالیاتی معاہدے پردستخط
وفاقی حکومت نے توانائی کے شعبے کے گردشی قرضے سے نمٹنے کیلئے اٹھارہ بینکوں کے تعاون سے ایک اعشاریہ دو ٹریلین روپے سے زائد کے مالیاتی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس سلسلے میں…
25 September 2025تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان،ایشیائی ترقیاتی بینک کا ہاؤسنگ شعبے کی ترقی کیلئے مل کرکام جاری رکھنے کاعزم
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے ہاؤسنگ کے شعبے کی پائیدار ترقی، اثاثوں کے جدید انتظام اورجامع شہری ڈھانچے کے قیام کیلئے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یہ…
25 September 2025تحریر: ویب ڈیسک
وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ آئی ایم ایف کی دیرینہ شراکت داری کو سراہا
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوانے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ آئی ایم ایف کی دیرینہ…
24 September 2025تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان اور عالمی بینک کا کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ورلڈ بینک گروپ (WBG) کے صدر اجے بنگا کے درمیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے آپریشنز کو آسان…
24 September 2025تحریر: ویب ڈیسک
نائب وزیراعظم اور کینیڈا کی وزیر خارجہ کا اقتصادی تعلقات مزید مضبوط کرنے پر اتفاق
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے نیویارک میں کینیڈا کی وزیرخارجہ انیتاانندسے ملاقات کی۔ فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ تعلقات پراطمینان کااظہارکیااوردوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات مزیدمستحکم بنانے پراتفاق کیا۔ انہوں نے کینیڈامیں مقیم…
23 September 2025تحریر: ویب ڈیسک
آئی ٹی سیکٹر ترقی کی راہ پرگامزن ہے،شزا فاطمہ
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ملک میں آئی ٹی سیکٹر بیس فیصد سالانہ کی شرح کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ آج (منگل)…
23 September 2025تحریر: ویب ڈیسک