خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
دی جھنگ ٹائمز

Category: معیشت

پاکستان اور قازقستان کا روابط اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
معیشت

پاکستان اور قازقستان کا روابط اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور قازقستان نے براہ راست پروازوں، فاسٹ ٹریک کاروباری ویزوں اور مشترکہ بزنس فورمز کے ذریعے روابط اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے قازقستان کے سفیریرژان کیستافن اور…

17 September 2025
وزیراعظم نے کیش لیس ٹرانزیکشنزکے فروغ کیلئے مشرق ڈیجیٹل بینک کا افتتاح کر دیا
معیشت

وزیراعظم نے کیش لیس ٹرانزیکشنزکے فروغ کیلئے مشرق ڈیجیٹل بینک کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے آج(منگل) کو اسلام آباد میں مشرق ڈیجیٹل بینک کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ مشرق ڈیجیٹل بینک کا قیام پاکستان میں کیش لیس کاروبار اور مالیاتی شعبے کی ترقی اور…

16 September 2025
پاکستان۔پولینڈ کا تجارت،سرمایہ کاری کوفروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال
معیشت

پاکستان۔پولینڈ کا تجارت،سرمایہ کاری کوفروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

پاکستان میں پولینڈ کے سفیرماچیے پیسارسکی نے  پیر کے روز اسلام آباد میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے…

15 September 2025
نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں،رانا مشہود
معیشت

نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں،رانا مشہود

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے وافر مواقع کی فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے  ہفتہ کے روز…

13 September 2025
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں سے ریکو ڈک منصوبہ شراکت داری کے نئے دور میں داخل
معیشت

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں سے ریکو ڈک منصوبہ شراکت داری کے نئے دور میں داخل

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں سے ریکو ڈک منصوبہ شراکت داری کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی موثر کوششوں سے ریکو ڈک منصوبے میں سرمایہ کاری…

12 September 2025
پاکستان اور آذربائیجان کا کثیرجہتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
معیشت

پاکستان اور آذربائیجان کا کثیرجہتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور آذربائیجان نے اپنی کثیرجہتی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف کے…

11 September 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں